QASIMUL ULOOM ONLINE

قاسم العلوم آن لائن میں آپ کا خیر مقدم ہے

قاسم العلوم آن لائن: ایک معتبر و مستند آن لائن اسلامی ادارہ ہے جو ماہر اساتذہ کی نگرانی میں منفرد اسلوب اور جدید طرز پر علم دین کورس پیش کرتا ہے۔
دین سیکھنے کے سفر میں! ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

دستیاب کورسز

یک سالہ آن لائن بیسک اسلامک کورس

صحیح تلفظ و تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی مشق، نماز، روزہ، کلمہ،دعاء اور روز مرہ کے ضروری مسائل

تین سالہ آن لائن عالمیت کورس

جامع نصاب، ترجمہ قرآن شریف، تفسیر قرآن، حدیث، عربی گرائمر، فقہ و اصول فقہ۔ کورس مکمل کرنے پر معتبر سند دی جاتی ہے۔